Add Poetry

لیکھوں میں کوئی غزل وزل تم پر

Poet: بینا By: بینا, Karachi

لیکھوں میں کوئی غزل وزل تم پر
جس کاہو تم پہ کچھ اثر وثر

دل کا حال وال بیاں ہو جس میں
پڑھنے میں بھلے ہوں شعر وععر

پیار ویار کرو مجھ سے تم ۔تمھیں
ہو مجھ پرغرور ورور فخر وخر

تم کو پیار کا ہو میرے علم ولم
ہو مجھ پر کچھ تمھارا کرم ورم

بہکی وہکی نظر ونظر پر میری
آئے وائے تم کو شرم ورم

خیال ویال میں تم رہو میرے
ہو بینا تم کو میری خبر وبر

سپنے وپنے تم بھی دیکھو میرے
رکھو وکو مجھ پر تم نظر وظر

Rate it:
Views: 999
01 Jun, 2022
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets