ماسٹرجی نےپوچھا آدمی کب جہاں سےاٹھتاہے میں نےکہاجب دھواں آشیاں سےاٹھتا ہے پڑوسن کےناز نخرےبڑےپیارسےاٹھاتاہوں اس کا وزن کب اصغرناتواں سے اٹھتاہے وہ بولی نہ جانےآج پھردھواں کہاں اٹھتاہے میں نےسگریٹ دکھاکرکہایہاں سےاٹھتاہے