ایک عرصہ سےشہر میں مافیاوں کا راج ہے یہاں طاقتور کمزور کی دال گلنےنہیں دیتی کراچی پر ‘پرائیوٹ ٹرانسپورٹرز‘کاہی راج ہے یہ مافیا پبلک ٹرانسپورٹ چلنے نہیں دیتی