مالک مکان

Poet: Shab Ujala By: Shab Ujala, new york

 رفتہ رفتہ وہ میرے گھر پہ قا بض ہو گئے
پہلے مہمان پھر کرائے دار اور پھر مالک مکان ہو گئے

Rate it:
Views: 606
20 Apr, 2015