ظلم پرجس معاشرہ کی رکھی گئی ہو بنیاد وہ معاشرہ باوجود کوشش پنپ نہیں پاتا قتل‘قابیل‘ سےزمیں پر جرائم کا ہوا آغاز مالی بدعنوانی کو جرم سمجھا نہیں جاتا