تیری کرامت سے ھے یہ زندگی میری تیری خدمت میں ہی ہے بندگی میری تیرے احکام سے ہے ٰٰیہ سادگی میری تو جو ہے تو بس ہے ہر خوشی میری