ماں اپنے بچوں کو زور آور بناتی ہے

Poet: اعجاز حنیف آجز By: اعجاز حنیف آجز, Karachi

ماں اپنے بچوں کو زور آور بناتی ہے
جو ٹھان لے اُسے کر کے دِکھاتی ہے

ماں جیسی قُربانی کوئی دے نہیں سکتا
بچوں کی جیت کے لیئے خُود کو ہراتی ہے

Rate it:
Views: 1971
18 Aug, 2022
More Mother Poetry