سب کچھ مل جاتا ہے دنیا میں مگر یاد رکھنا کہ بس ماں باپ نہیں ملتے مرجھا کرجو گرجائیں ایک بارڈالی سے یہ ایسے پھول ہیں جوپھرنہیں کھلتے