ماں تو پہلےمانی تھی بیٹابھی مان گیاہے
میرےپیار کی گہرائی کووہ پہچان گیاہے
وہ کیاسین ہوگاجب ماں کی ڈولی اٹھائےگا
بڑے پیار سےماں کاہاتھ مجھے تھمائےگا
رسٹی جب ڈولی سے باہر پاؤں دھرےگی
دھڑام سے میرےاوپر آ کےگرے گی
پھر اس کی میک اپ کرائی جائےگی
ہررسم نئےسرےسےدھرائی جائےگی