Add Poetry

ماں کی ہستی سے وابستہ میری زندگی کا گزارہ

Poet: محمد حمزہ سعید بھٹی By: محمد حمزہ سعید بھٹی, Gujranwala

ماں کی ہستی سے وابستہ میری زندگی کا گزارہ
میرے زندگی کا نہیں ہوتا ماں کے بغیر گزارہ

ماں کی دعاوں کا مجھے ہے ہر وقت سہارا
تیری دعا کہ بغیر ماں میرا نہیں ہے گزارہ

اندھیری رات میں تیری وفائیں یاد کرتا ہوں
تیری بیماری دیکھ کر ماں اب نہیں ہوتا گزارہ

الہی کینسر کے مرض سے میری ماں کو رہا کر
میری ماں کی زندگی سے میرے گھر کا ہے گزارہ

صحت و تندرستی اور ماں کو عمر دراز عطا کر
اسی میں ممکن ہے حمزہ کی زندگی کا گزارہ

Rate it:
Views: 529
20 Jul, 2023
More Mother Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets