مرحبا ماہِ رمضان،مرحبا ماہِ رمضان
آج کتنا خوش ہے مسلمان
سب مہینوں میں افضل ہے تُو
سب کے دِلوں کا ہے اَرمان
توبہ کے دروازے کھلے ہیں
عطا کے دروازے کھلے ہیں
مانگ لے جو مانگنا ہے اللہ سے
لوٹتانہیں خالی کوئی درِ مصطفی سے
رکھ تو روزے، پڑھ نماز و قرآن
یہ مہینہ ہے ہر ایک پر مہربان
رحمت،مغفرت و نِجات حاصل ہے
ہرمسلمان کو جو پائیگامبارک رمضان