Add Poetry

مبارک ہو دوستوں نیا سال آیا ہے

Poet: By: Faheem Shayer, Karachi
Mubarak Ho Doston Naya Saal Aaya Hai

خوشیوں کا احوال آیا ہے
آج اپنوں کو اپنوں کا خیال آیا ہے
مبارک ہو دوستوں نیا سال آیا ہے
کب تک جیوگے نفرتوں کے سائے میں
دل سے پیار کا سوال آیا ہے
مبارک ہو دوستوں نیا سال آیا ہے
بھُلا دو شکوے گلے عداوت کا زوال آیا ہے
بن کے خوشی اپنوں کا پیغام لایا ہے
مبارک ہو دوستوں نیا سال آیا ہے
ہم تو خُد سے بھی خفا تھے فہیم
لیکن آج مجھ کو بھی مُرال آیا ہے
مبارک ہو دوستوں نیا سال آیا ہے

Rate it:
Views: 898
01 Jan, 2017
Related Tags on New Year Poetry Poetry
Load More Tags
More New Year Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets