مبارک ہو مومنو ماہ رمضان آیا ہے
روزہ رکھو الله نے یہ فرمایا ہے
بڑا بد نصیب ہے وہ مسلماں
جس نےاس میں کچھ نہ کمایاہے
مبارک ماہ میں ایک ایسی شب ہے
جس نےالله سےجومانگاوہ پایا ہے
اپنےرب کی راہ میں اسے خرچ کر
تیرےپاس الله کا دیا جو سرمایہ ہے
رات کو سونےسےقبل اتنا سوچاکر
تو نےاگلےجہاں کہ لیےکیا کمایاہے