آتا ہےمسلماں دنیا میں بن کے مجاہدو سپاہی کبھی نفس سے لڑائی تو کبھی شیطاں سے لڑائی سنتا ہے صدا آذان کی جب یہ مولودِ جفاکش پڑھتے ہیں لب لا الہ الا اللہ آتی ہے بینائی چلتی ہےکشمکش قبر تک دشمنِ ایمان سے وقتِ نزاع بھی کرئے دل میں وسوسہ سرائی