مجھ فقط اپنے اللہ کا سہارا ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

مجھےفقط اپنےالله کا سہارا ہے
اس کے سوا کوئی نہ آسرا ہے

وہی آقا وہی داتا وہی دستگیر
وہی ہےجسےمشکل میں پکاراہے

الله کا درچھوڑکرغیرسےامیدیں
دورحاضرمیں یہ حال ہمارا ہے

اپنےرب کا کوئی شریک ٹھہراؤں
اصغر کو یہ بات کب گوارا ہے

ہم نےاسےغلاف میں چھپارکھاہے
جس قرآن کوالله نےہدایت کہ لیےاتاراہے

Rate it:
Views: 381
20 Jul, 2012
More Religious Poetry