مجھ ناچیز پہ اتنا کرم کر میرےمولا
مجھےدکھا دے اپنا گھر میرےمولا
ناؤ غم کہ گرداب میں پھنسی ہے
زندگی سےدورکرنابھنورمیرےمولا
ظلمت کےاندھیروں میں گھراہوں
روشنی کارہتا ہےانتظارمیرےمولا
یہاں کوئی اپنا نہیں سب پرائےہیں
یہاں کوئی نہیں غمخوارمیرےمولا
تیری رحمت سےمایوس نہیں ہوں
بیشک بندہ ہوں بڑاگنہگارمیرےمولا