مجھ پہ اتنا احسان کیا اس نے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمجھ پہ اتنا احسان کیا اس نے
ملاقات کاوقت بڑھا دیااس نے
ایک اچھےبھلےسمجھدار کو
چائےپلا کر دیونہ بنا لیا اس نے
میں کھانےکا بل کیسے چکاتا
دل کہ ساتھ بٹوہ چرالیا اس نے
More Funny Poetry






