مجھ کو ہر رات ہی تادیر رلاتا ہوا شخص
Poet: فارس By: فارس, Hyderabadمجھ کو ہر رات ہی تادیر رلاتا ہوا شخص
چھوڑ کے بھی نہیں جاتا ہے یہ جاتا ہوا شخص
ایک مدت سے سر دشت یہی دیکھتا ہوں
رونے لگ جاتا ہے یک دم سے یہ گاتا ہوا شخص
لا شعوری میں بھی ہنستے نہیں دیکھا گیا ہے
قہقہوں والا یہ کردار نبھاتا ہوا شخص
دیکھ اس کاسے میں بھولے سے نہ سکے رکھنا
وقت کا شاہ تھا یہ خاک اڑاتا ہوا شخص
آستیں اپنی چڑھائے تو منور ہو فضا
روز تربت پہ چراغوں کو جلاتا ہوا شخص
More Asif Bilal Poetry
مجھ کو ہر رات ہی تادیر رلاتا ہوا شخص مجھ کو ہر رات ہی تادیر رلاتا ہوا شخص
چھوڑ کے بھی نہیں جاتا ہے یہ جاتا ہوا شخص
ایک مدت سے سر دشت یہی دیکھتا ہوں
رونے لگ جاتا ہے یک دم سے یہ گاتا ہوا شخص
لا شعوری میں بھی ہنستے نہیں دیکھا گیا ہے
قہقہوں والا یہ کردار نبھاتا ہوا شخص
دیکھ اس کاسے میں بھولے سے نہ سکے رکھنا
وقت کا شاہ تھا یہ خاک اڑاتا ہوا شخص
آستیں اپنی چڑھائے تو منور ہو فضا
روز تربت پہ چراغوں کو جلاتا ہوا شخص
چھوڑ کے بھی نہیں جاتا ہے یہ جاتا ہوا شخص
ایک مدت سے سر دشت یہی دیکھتا ہوں
رونے لگ جاتا ہے یک دم سے یہ گاتا ہوا شخص
لا شعوری میں بھی ہنستے نہیں دیکھا گیا ہے
قہقہوں والا یہ کردار نبھاتا ہوا شخص
دیکھ اس کاسے میں بھولے سے نہ سکے رکھنا
وقت کا شاہ تھا یہ خاک اڑاتا ہوا شخص
آستیں اپنی چڑھائے تو منور ہو فضا
روز تربت پہ چراغوں کو جلاتا ہوا شخص
فارس
تا عمر ہم تو ایسے ہی غم دیکھتے رہے تا عمر ہم تو ایسے ہی غم دیکھتے رہے
پیکر تراش جیسے صنم دیکھتے رہے
جب تک تھے اس کے ساتھ یہی کیفیت رہی
حسرت بھری نگاہ سے ہم دیکھتے رہے
اک شخص ایسا روح کے اندر اتر گیا
بچھڑا تو جس کے نقش قدم دیکھتے رہے
کچھ اس طرح سے ہم نے وفا کا بھرم رکھا
سوزش سے ہم کو اہل حرم دیکھتے رہے
تھا شہر بھر میں جس کی مسیحائی کا بیان
آصفؔ ہم اس کا دست کرم دیکھتے رہے
پیکر تراش جیسے صنم دیکھتے رہے
جب تک تھے اس کے ساتھ یہی کیفیت رہی
حسرت بھری نگاہ سے ہم دیکھتے رہے
اک شخص ایسا روح کے اندر اتر گیا
بچھڑا تو جس کے نقش قدم دیکھتے رہے
کچھ اس طرح سے ہم نے وفا کا بھرم رکھا
سوزش سے ہم کو اہل حرم دیکھتے رہے
تھا شہر بھر میں جس کی مسیحائی کا بیان
آصفؔ ہم اس کا دست کرم دیکھتے رہے
رقیب






