مجھے ایسا علم پڑھا دے بابا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

مجھےایسا علم پڑھا دے بابا
جو میرےستارےچمکا دےبابا

مجھ میں مقناطیسی کشش آ جائے
امیروں کو میرےساتھ چپکادےبابا

یہ کبھی میری زندگی میں ناآئے
مفلسی کومجھ سےدوربھگا دےبابا

تیرے پالتو کتےمجھ پہ نا بھونکیں
ان کےدلوں سےکچواٹ مٹادےبابا

میں تو تیرا بیجا کھاتا ہی رہتا ہوں
آج توچٹ پٹی شاعریاں سنادےبابا

Rate it:
Views: 478
25 Jun, 2011