مجھے تنہائی جب دھرانے لگتی ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

مجھےتنہائی جب دھرانےلگتی ہے
پیاری پڑوسن کی یاد آنےلگتی ہے
ساس ہمارے پیار کی دیوار بنی ہے
دیکھتےہیں یہ کب ٹھکانےلگتی ہے
میں جب اس کےپاس جانہیں سکتا
وہ میرےدل کا کنڈہ کھڑکانےلگتی ہے
میں جب اس کی باتوں کا یقیں نہیں کرتا
میرا پیار سچا ہے یہ سمجھانےلگتی ہے
دن رات شام وسحر آئی لو یوکہہ کر
مجھےبڑےپیارسےالو بنانےلگتی ہے

Rate it:
Views: 343
13 Dec, 2011