مجھے جب بھی خیال یار آیا میرےدل بیقرارکوقرار آیا رات بھر کوئی یاد کرتا رہا کبھی ہچکی کبھی بخارآیا میں نے ہر بار اسے یاد کیا جب بھی ًموسم بہار آیا