وہ اپنی نظم جب میری نذرکرتا ہے مجھے دنیا سے بےخبر کرتا ہے میرے غم کو دوا کی حاجت نہیں رتی اس کا ہر بول دوا کا اثرکرتا ہے