مجھے دیکھ کر۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

مجھے دیکھ کر جب تم مسکراتے ہو
میرے دل پہ اک قیامت ڈھاتےہو

میرےدل سے کھیلنا تمہارامشغلہ ہے
اس کام سے تم کیوں باز نہ آتے ہو

Rate it:
Views: 324
23 Jan, 2016