مجھے زمانا بد اقتدار نے مارا

Poet: Maira By: Maira, Peshawar,Khyber Pakhtoon Khwa,Pakhistan

مجھے زمانا بد اقتدار نے مارا
کبھی عدو نے کبھی اپنے یار نے مارا

طبیب نے میرے گردے نکال کر بیچے
رپورٹ یہ لکھی ڈینگی بخار نے مارا

Rate it:
Views: 1318
07 Dec, 2010