مجھے پیاری لگتی ہے۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamمجھے پیاری لگتی ہےتیری ہر اک ادا
تجھے ہر آفت سے محفوظ رکھےخدا
تیری یاد مجھ سے کہیں کھونہ جائے
اسے دل سےلگا کر رکھتا ہوں سدا
More Friendship Poetry
مجھے پیاری لگتی ہےتیری ہر اک ادا
تجھے ہر آفت سے محفوظ رکھےخدا
تیری یاد مجھ سے کہیں کھونہ جائے
اسے دل سےلگا کر رکھتا ہوں سدا