مجھے ہر حال میں مسکرانےکی عادت ہے
کئی لوگوں کو اس عادت سےعداوت ہے
اس دنیا میں شائد ہی کوئی ایساشاعرہوگا
یہاں جس کی کبھی ہوئی نہ مخالفت ہے
کئی حاسد فضول باتیں کرتےرہتےہیں
ایسےلوگوں کو سمجھانا حماقت ہے
ان لوگوں کاشیوہ ہےچھپ کروارکرنا
کسی کےسامنےآنےکی نہ طاقت ہے
چمچوں سےکہدولوٹوں سےکہدو
میری کتاب ان کہ خلاف بغاوت ہے