درياۓنيل کولوٹایٔ تھی طغيانی جسنے
کافروں کودکھایٔ تھی مسلمانی جسنے
جسنےکردياتھاپاش پاش سلطنتِ ايران کو
اوربلندکيا تھا دنيا ميں نامِ مسلمان کو
جس کے خوف سےڈرتےتھےيہودونصاریٰ
فتح کر ليے تھے جسنے سمرقند و بخارا
دنيا والو سن لو سب راز تم پہ يہ فاش ہے
ميں اُس کوڈھونڈتاہوں مجھےاُس عمرکی تلاش ہے