مجھےاپنا بنا لیا۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

مجھے اپنا بنا لیا مہربانی ہے آپ کی
اب لبوں پہ ہرپل ثناءخوانی ہےآپ کی

زندگی بھر آپ نے میرا کتناخیال رکھا
میرےلیےیہ بہت بڑی قربانی ہےآپ کی

Rate it:
Views: 420
01 Feb, 2016