مجھےاپنےدل میں بسا کےدیکھ لے
میرا پیار سچا ہےاسے آزما کےدیکھ لے
تیری ہر شکائت دور کر دوں گا ہمسائی
ایک بار میرے ساتھ پیار پا کےدیکھ لے
سب کہتےہیں دل پہ کوئی زور نہیں چلتا
یقین نہیں تو اسےسمجھا کہ دیکھ لے
اپنی چاہت سےتجھےسوہنی بنا دوں گا
ایک بار میرے کلام کوآزما کےدیکھ لے
دیکھنا ہماری جوڑی کی دھوم مچ جائےگی
میرےساتھ چار کلمےپزھوا کےدیکھ لے