محبت

Poet: Asad Azam By: Asad AZam, Karachi

ہیں اور بھی دنیا میں حسین کئی چہرے
اک تیری طرف ہی تو مائل نہیں ہیں ہم

فراز نے تو خوب کہا تھا لیکن
محبت میں توحید کے قائل نہیں ہیں ہم

Rate it:
Views: 1074
06 Aug, 2008