محبت سی ہو گئی ہے
Poet: Istfan chand By: Istfan Alwan, Lahoreیہ تو اب حقیقت سی ہو گئی ہے
تم سے ملنے کی عادت سی ہوگئی ہے
صحراؤں کی ریت تپنے لگی ہے
دھوپ کو جیسے جلن سی ہو گئی ہے
دو پل بھی صدیاں بننے لگیں ہیں
لمحوں کو ایسے فرصت سی مل گئی ہے
خیالوں میں تیرے یوں کھونے لگے ہیں
ہم کو کیسے محبت سی ہو گئی ہے
More Friendship Poetry






