اس کی محبت کا شجرشربت پلا کرپالاہے
دل کیسےچراؤں پالتوکتا اس کارکھوالا ہے
اسے گھر کا کھانا کبھی نصیب نہیں ہوتا
ہرکسی کی پھینکی ہوئی ہڈی چبانے والاہے
اپنے گھر بیٹھکرسارا دن بھونکتارہتاہے
مگر کھل کر کسی کےسامنےنہ آنےوالا ہے
جب اسےجہیزمیں لائی تھی تو یہ بچہ تھا
گدھوں کی ہڈیاں کھلا کھلا کراسےپالا ہے