محبت کر کےمسکرانہ آگیا ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمحبت کرکہ مسکرانہ آگیا ہے
کسی کہ دل میں سماناآگیا ہے
مظلوم عاشقوں کو دیکھ کر
ہمہیں بھی آنسو بہانا آگیا ہے
جو اپنا وزن اٹھا نہ سکتےتھے
انہیں یار کہ ناز اٹھاناآگیاہے
پڑوسن کی تعریف کیا کی
اسےبھی نخرہ دکھانا آ گیاہے
نئےسال کی خوشیاں لےکر
اصغرکا یار پرانا آ گیا ہے
More Funny Poetry






