اک چیز بڑی پیاری ملی ہے
ہمیں محبت کی بیماری ملی ہے
جس زندگی کو سمجھے تھا اپنا
وہ بھی ہمیں ادھاری ملی ہے
ایسےتو بجلی کے تار نہیں ملتے
جیسے قسمت ہماری ملی ہے
ہم کتنے خوش نصیب ہیں
جو آپ کی یاری ملی ہے
تمہارا پیار پانے کے بعد
لگتا ہے دنیا ساری ملی ہے