محبت کی شمع جلا کر تو دیکھو دل کی دُنیا سجا کر تو دیکھو ہو نہ جائے پیار تو پھر کہنا میری نظروں سے نظریں ملا کر تو دیکھو