محبت کی فائل

Poet: Atif Rashid By: Atif Rashid, Islamabad

پہلی بار لیا جو موبائل میں نے
اسکے ابا کا نمبر کر دیا ڈائل میں نے

سننے کو ملیں مجھ کو گالیاں بہت سی
کھولی ہی تھی جو محبت کی فائل میں نے

Rate it:
Views: 1119
26 Aug, 2008