Add Poetry

محبت کیا کرو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Poet: Ishfaq By: Muhammad Ishfaq, Sangla Hill

محبت کیا کرو
ذہانت کیا کرو

حُسن اور چپ
شرارت کیا کرو

گر چاہیے رزق
سخاوت کیا کرو

بے مقصد ہی نہ
عداوت کیا کرو

اس ذکر سے نہ
فراغت کیا کرو

مشقت والے کی
اطاعت کیا کرو

کسی بھی کام کو
نہایت کیا کرو

تم کبھی آ کر
کرامت کیا کرو

میرے سارے لوگو
عبادت کیا کرو

باکمال ہونا ہے
ریاضت کیا کرو

رشتوں میں نہ
سیاست کیا کرو

وہ میرے ہاں آئے
نقابت کیا کرو

حُسن کو دیکھ کر
شرافت کیا کرو

اشفاق اس نام کی
کتابت کیا کرو

Rate it:
Views: 422
15 Jun, 2014
Related Tags on Urdu Ghazals Poetry
Load More Tags
More Urdu Ghazals Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets