محبّت پھوٹ پڑتی ہے

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

محبّت پھوٹ پڑتی ہے
ماں کی دعاؤں سے
کہیں اک نرم کونپل میں
کہیں مِٹی کی خوشبو میں
کہیں بچے کی غوں غوں میں

Rate it:
Views: 700
27 Jan, 2017
More Mother Poetry