تم اڑانا نہ پھر مذاق کبھی حیات وموت کا اسے،جو مرمرکہ زندہ ہو،محسن ذلت کہو جو امہ کواعتماد دے اور خوف سےنجات اب بے دھڑک اسی کو تم محسن ملت کہو