محفل

Poet: By: Wali M Berahmani, digri.mirpurkhas

محفل میں نا سہی تنہائی میں یاد کرو گے
کبھی تو اس بات پر ناز کرو گے

نا ملا ہے نا ملے گا ولی جیسا دوست
کبھی تو اس بات پر ناز کرو گے

Rate it:
Views: 924
11 Nov, 2008