تھی خوب حضورِ علما باب کی تقریر بیچارہ غلط پڑھتا تھا اعرابِ سمٰوت اس کی غلطی پر علما تھے متبسم! بولا تمہیں معلوم نہیں میرے مقامات اب میری امامت کے تصدق میں ہیں آزاد محبوس تھے اعراب میں قرآن کے آیات