وہ ناراض ہیں مجھ سے نہ میں خفا ان سے مگر یہ ساتھ کہ کچھ اور دیر چل نہ سکا یا تو میرے لئے ہی وہ تیز رو ٹھہرے یا پھر ان کے لئے میں ہی سُست رو نکلا