ساری کائنات مین ھے حضور کی آمد کا جشن ھر جاء آپ کی مدحت کے پھول جھڑتے ھیں ایک مین نھین ثنہ خوان انکی عظمت کا عرش والے بھی ان پر درود و سلام پڑھتے ھیں