قلبِ ظلمت زَدا جگمگانے لگا جب مدینہ مجھے یاد آنے لگا کلکِ احمد رضا کا کرم یوں ہوا مدحتِ مصطفی مَیں سنانے لگا