یارب اپنے محبوب کا جلوہ دکھا دے اس حسن مجسم کا سراپا دکھا دے بس میر ے دل کی یہی دعا ہے مالک ان لفظوں کے لکھنے اور پڑھنے والے کو مدینہ دکھا دے