مرے دل میں یہ حسرت ہے مدینے کی زیارت ہو کہ حاصل دوجہاں کی اس طرح مجھ کو سعادت ہو درِ اقدس پہ آکر نعتیہ نغمات گاؤں مَیں شہ کوثر ترحم پوری مجھ عاصی کی حاجت ہو