طاقت کے توازن وامن پر ہی یقین ہے ہمارا کشت وخون سے ہمیں واسطہ ہی نہیں ہے مسلسل چلتا رہےبھارت بھی اب راہ امن پر مذاکرات کےسوا کوئی راستہ ہی نہیں ہے