ہورہے ہیں فلسطین میں جو مسلمان شہید گزر چکے وہ مقام رنج و راحت سے آگے دیکھنا یہ ہے شیخ کہ یہ مسلم حکمران آخر کب بڑھیں گے قرار داد مذمت سے آگے