Add Poetry

مذہبی انتہاء پسندوں و جنونیوں کے نام

Poet: اشراق جمال اشہر چشتی By: اشراق جمال اشہر چشتی, دبئی - متحدہ عرب اما را ت

یہ خو نی درندے ہیں یہ انسا ن نہیں ہیں
یہ کفر کے خدا م مسلما ن نہیں ہیں

شیطا ن کے پا لے ہیں یہ ابلیس کے چیلے
تا بع یہ مگر رب مہر با ن نہیں ہیں

ڈھا تے ہیں ستم روز یہ اندا ز بدل کر
یہ خو ن بہا کر بھی پریشا ن نہیں ہیں

گا تے ہیں یہ نغما ت جہل کفر کی لے پر
را ضی یہ مگر پڑ ھنے کو قر آ ن نہیں ہیں

حلیئے سے بظا ہر تو مسلما ں نظر آ ئیں
با طن میں مگر صا حب ایما ن نہیں ہیں

پھیلا ئی ہے دہشت کی لہر میرے چمن میں
یہ با عث تکلیف ہیں فیضا ن نہیں ہیں

Rate it:
Views: 448
31 Oct, 2010
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets