مرغی چور

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birmingham

برے دنوں میں کچھ یوں اپنا کام چلاتا تھا
میں لوگوں کی مرغیاں چرا کر لے آتا تھا

کچھ دن انہیں پیٹ بھر کر کھلاتا تھا
پھر بڑے مزے سے میں انہیں کھاتا تھا

Rate it:
Views: 532
21 Feb, 2011